ٹرین حادثہ
-
پاکستانپاکستان، جعفر ایکسپریس حملہ، 27 دہشت گرد ہلاک، 155 اغوا شدہ مسافر رہا ایران کی جانب سے مذمت
اسلام آباد/ ارنا- سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اب تک سیکیورٹی فورسز نے 155 مسافروں کو دہشت گردوں سے باحفاظت بازیاب کروا لیا ہے جبکہ اب تک 27 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
-
سیاستپاکستان میں ٹرین حادثہ، مرنے والوں کی تعداد ۲۲ ہوگئی
اسلام آباد (ارنا) نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 سے 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 22 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔