تہران، ارنا - ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل آرگنائزیشن نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے حوالے سے اعلان کردہ دنیا کے 180 ممالک کی درجہ بندی میں ایران کا 3 درجے بہتری اور برطانیہ کا 7 درجے تنزلی کا اعلان کیا ہے۔