تہران - ارنا - برکت ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکل گروپ میں تیار کردہ 23 نئی مصنوعات نقاب کشائی کی گئی۔ ان مصنوعات کی بدولت زرمبادلہ میں 43 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صحت نے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے بینکنگ اور مالیاتی شعبوں پر واشنگٹن کی یکطرفہ پابندیوں سے دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔