تہران، ارنا- ایرانی ویٹ لفٹر "علیرضا یوسفی" نے ورلڈ یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کی +109 کلوگرام کی کیٹگیری میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین طلائی تمغے جیت کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔
تہران، ارنا – خاتون ایرانی ویٹ لفٹر یکتا جمالی نے یونان میں منعقدہ عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر دوسری بار اسلامی جمہوریہ کی تاریخ میں جگہ بنا لی۔