ویانا
-
سیاستایران کے ایٹمی پروگرام پر صیہونیوں کا اظہار پریشانی، 21ویں صدی کا سب سے کڑوا مذاق: ویانا میں ایران کے مستقل مندوب
لندن/ ارنا- ویانا میں ایران کے مستقل مندوب محسن نذیری اصل نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں صیہونی حکومت کے نمائندے کے الزامات اور غلط بیانیوں پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون کو غیر تعمیری بیانات سے چھپایا نہیں ہے۔ اسرائيل کو غزہ پر حملوں سے روکا جائے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 3 یورپی ممالک کے بیان کے بارے میں کہا ہے کہ ویانا میں ایرانی مندوب کی طرف سے بیان کا واضح جواب دیا جاچکا ہے
-
سیاستویانا میں شہید جنرل سلیمانی کی تیسری برسی کی تقریب کا انعقاد
لندن۔ ارنا۔ شہید لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی تقریب ویانا میں مقیم ایرانی اداروں کے نمائندوں، متعدد ایرانی باشندوں اور حاج قاسم سلیمانی میں دلچسپی رکھنے والے غیر ایرانیوں کی شرکت اور پرجوش موجودگی کیساتھ ایرانی سفارتخانے میں منعقد ہوئی۔
-
ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندہ:
سیاستگروسی کی رپورٹ ایران کی آئی اے ای اے کیساتھ تعاون کی عکاسی نہیں کرتی
ویانا، ارنا - ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کی نئی رپورٹ ایران کے وسیع پیمانے پر تعاون کی عکاسی نہیں کرتی ہے۔
-
سیاستایران کا آئی اے ای اے کی رپورٹ پر بیان
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کی مستقل نمائندگی کے نائب سربراہ نے ایٹمی معاہدے کی تصدیق سے متعلق آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی نئی رپورٹ پر ایک بیان دیا۔
-
سیاستایرانی چیف مذاکرات کار ویانا سے تہران روانہ ہوگئے
ویانا، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار جو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ہیں، جمعے کے روز ویانا سے تہران کے لیے روانہ ہوئے۔
-
سیاستویانا میں ایرانی چیف مذاکرات کار کی انریکہ مورا سے ملاقات
ویانا، ارنا - ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ کے ساتھ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ملاقات کی۔