وزیر سیاحت
-
آرٹس اور ثقافتایران کا "اصفہک" گاؤں عالمی میراث میں شامل
بیرجند/ ارنا- وزیر ثقافتی میراث، دستکاری اور سیاحت نے بتایا ہے کہ ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں واقع اصفہک نام کے قصبے کو عالمی ادارہ سیاحت کے بہترین سیاحتی قصبوں میں شامل کردیا ہے۔
-
سیاحتای سی او کے رکن ممالک کے وزرائے سیاحت کا 5 واں اجلاس، تصویری رپورٹ
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے رکن ممالک کے وزرائے سیاحت کا 5 واں اجلاس جمعرات (5 اکتوبر 2023) کو ECO کے سیکرٹری جنرل اور رکن ممالک کے وزراء کی موجودگی میں شیخ صفی الدین اردبیلی کمپلیکس کی ختائی آرٹ گیلری میں منعقد ہوا۔
-
معیشتپاکستان کے ٹورزم برانڈ کی تقریب رونمائ، ایران کے وزیر سیاحت کی شرکت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے ٹورزم برانڈ کی نقاب کشائی کی تقریب پاکستان کے وزیر اعظم اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر کی موجودگی میں اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔