تہران، ارنا- ایرانی قومی ٹیم نے اٹلی میں منعقدہ ورلڈ یوتھ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی، 2 چاندی اور 2 کانسی کے تمغوں سے اس ایونٹ کی چوتھی پوزیشن اپنی نام کرلی۔