ورلڈ بینک
-
معیشتایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15 اضافہ ہوا ہے: ورلڈ بینک
تہران (ارنا) ورلڈ بینک کے مطابق، گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15یعنی 10.7 ملین ہیکٹر اضافہ ہوا ہے
-
پاکستانورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرضہ
اسلام آباد (رنا) ورلڈ بینک نے پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
معیشتایران کی معاشی ترقی مستحکم ہوچکی ہے: وزیر اقتصاد
تہران/ ارنا- وزیر اقتصاد سید احسان خاندوزی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ورلڈ بینک نے ایران کی شرح افلاس میں 7/4 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے جبکہ رواں مالی سال میں ملک کی معاشی ترقی کی شرح بھی اس عالمی ادارے کے اندازوں سے بڑھ کر رہی ہے۔
-
معیشتورلڈ بینک کے اعداد و شمار کی روشنی میں ایران اور پاکستان کے تجارتی تعلقات
تہران (ارنا) ورلڈ بینک (WB) کے اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی 375 بلین ڈالر تھی جو کہ 2021 کے مقابلے میں ٪6.1 زیادہ تھی، جب کہ اس سال ایران کی جی ڈی پی 347 بلین ڈالر رہی، جو کہ 2021 کے مقابلے میں ٪4 کا اضافہ ہے۔
-
معیشتعالمی بینک نے ایران کی اقتصادی ترقی کی پیشن گوئی 3.7 تک بڑھا دی
تہران، ارنا - عالمی بینک نے 2022 میں ایران کی اقتصادی ترقی کے لیے اپنے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے 3.7 کر دیا ہے جو پہلے جنوری میں پیش گوئی کی گئی -1.3 تھی۔