نینسی پلوسی
-
سیاستچینی فوج ون چائنا پالیسی کے تحفظ کی ذمہ دار ہے: چینی سفیر
تہران، ارنا – ایران میں تعینات چینی سفیر نے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کر رہی ہے اور چینی فوج ہمیشہ ون چائنا پالیسی کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔
-
سیاستپلوسی کے دورے کے خلاف تائیوانی شہریوں کا احتجاج
تہران، ارنا - تائیوان سے محبت رکھنے والے لوگوں کے ایک گروپ نے منگل کی رات امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سیاستایران کا پلوسی کے دورے تائیوان پر ردعمل
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی سیاستدان نینسی پلوسی کے دورے تائیوان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریہ چین کے اندرونی مسائل میں مداخلت اور اس ملک کی علاقائی سالمیت کو پامال کرنے میں امریکی اشتعال انگیز رویے کا نتیجہ عدم استحکام کے فروغ کے سوا کچھ نہیں ہے۔