ایرانی صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" نے جمعہ کے روز کو شہر نہبندان کے عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات اور تقریر کی۔