تہران (ارنا) نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے امریکہ اور عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے۔
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران اور وینزویلا کے کامیاب تجربے سے ثابت ہوتا ہے کہ ثابت قدمی اور مزاحمت ہی دباؤ اور امریکہ کی شدید مصنوعی جنگ کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔