نفسیاتی جنگ
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین میں ذہنی بیماریوں کی سونامی/اسرائیل میں خودکشی کی شرح میں اضافہ
تہران- ارنا- ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
سیاستدشمن افواہین پھیلانے اور نفسیاتی جنگ سے ذہنوں کو الجھانے کی کوشش کرتا ہے: ایرانی صدر
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے ملک میں حالیہ فسادات کے پہلوؤں اور ان کے پس پردہ ہاتھوں کی وضاحت کی جہاد اور عوام کو آگاہی دینے کو ملک کے محبوں اور میڈیا والوں کے اہم فرائض قرار دیا تا کہ دشمن حقایق کو مسخ کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دشمن افواہین پھیلانے اور نفسیاتی جنگ سے ذہنوں کو الجھانے کی کوشش کرتا ہے۔