تہران (ارنا) سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے مقبوضہ فلسطین سے صیہونی آبادکاروں کے فرار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان سے درخواست کی ہے کہ وہ حکومت کے موجودہ حالات کے پیش نظر مقبوضہ سرزمین سے نہ جائیں۔