تہران - ارنا – کابل میں قائم ایرانی سفارتخانے کے سامنے 15 افراد کو گرفتار کیا گیا جو دوبارہ جمع ہونے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔