نطنز جوہری تنصیبات
-
دفاعبریگیڈیئر جنرل صباحی فرد اور جنرل حاجی زادہ کا نطنز اور خنداب کی دفاعی پوزیشنوں کا دورہ
تہران (ارنا) خاتم الانبیاء جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اور پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے نطنز اور خنداب کی دفاعی پوزیشنوں کا دورہ اور ان یونٹوں کی دفاعی تیاریوں کا آپریشنل جائزہ لیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیزلزلے سے نطنز کی ایٹمی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا: محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے نطنز میں آنے والے دو زلزلوں کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری ایٹمی تنصیبات انتہائی شدت کا زلزلہ بھی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
-
سیاستآئی اے ای اے نطنز میں ایران کی کارروائیوں سے پوری طرح باخبر ہے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے آئی اے ای اے کو مطلع کیا ہے کہ نطنز کے قریب جوہری مرکز پر تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔
-
سیاستہم ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی کمی کے خواہاں نہیں ہیں: گروسی
تہران، ارنا- بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ کوئی بھی ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی کمی کا خواہاں نہیں ہے۔