حضرت ابا عبد اللہ (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کے اربعین کے موقع پر زائرین پہلے امیر المومنین امام علی (ع) کے روضہ کی زیارت کے لئے نجف شہر پہنچتے ہیں اور اور جلوس میں جانے کی اجازت لیتے ہیں۔
قم، محرم الحرام مہینے کے پہلے عشرے کے ساتھ ہی اس مہینے کی چھٹی رات سے تین راتوں تک قم میں مقیم نجف اشرف کی شہریوں کی طرف سے "تلوار کی تربیت" کی روایتی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔