تہران۔ ارنا- ایران کی رویان انسٹی ٹیوٹ کے نال کے خون کے بینک کے اداروں کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ملک میں نال کے خون کے 175 ہزار نموموں کو کینسر اور تھیلیسیمیا جیسی بیماروں کے علاج کیلئے جمع کیا گیا ہے۔