تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ برائے سائنس، تحقیقات اینڈ ٹیکنالوجی کے نائب سربراہ، او آئی سی۔15 کے عنوان سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے اعلی حکام کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔