نئے ایرانی صدر
-
سیاستنئے صدر کی تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
تاجک صدر امامعلی رحمان، کرغزستان کے نائب وزیر اعظم باکیت توربایف، قزاقستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر مولن آشیمبایف، اور مالی پارلیمنٹ کے اسپیکر ملک جاؤ، جو نئے ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آئے ہیں، منگل کی صبح (30 جولائی) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرنئے صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کی سپریم لیڈر سے ملاقات
تاجک صدر امامعلی رحمان، آرمینیائی وزیر اعظم نکول پاشینیان، حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر نقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔