میونخ سیکورٹی کانفرنس
-
دنیاروسی قانون ساز: میونخ سیکیورٹی کانفرنس یورپی یونین میں بحران کا ثبوت ہے
تہران (ارنا) روسی اسٹیٹ ڈوما کے اسپیکر نے کہا کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے اور اسے بحران کا سامنا ہے۔
-
دنیامیونخ سیکورٹی کانفرنس کے ہال کے سامنے جنگ مخالف کارکنوں کا اجتماع
تہران/ ارنا- ہفتے کے روز جرمنی کے شہر میونخ میں جنگ مخالف تنظیموں کے ارکان کی بڑی تعداد نے اکٹھا ہوکر اس کانفرنس میں شامل جنگ پسند ممالک کے لیڈروں کے خلاف احتجاج کیا۔
-
سیاستمیونخ کانفرنس کی ساکھ کو بڑا دھچکا لگا: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کے منتظمین نے اپنے اقدامات سے اس کانفرنس کی ساکھ کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔