میلاد ٹاور
-
تصویرایران میں دنیا کے بلند ترین بنجی جمپنگ پلیٹ فارم کا افتتاح
تہران (ارنا) تہران کے میلاد ٹاور میں پیر کے روز (29 مئی 2024) دنیا کا سب سے اونچا بنجی جمپنگ پلیٹ فارم جسکی بلندی 280 میٹر ہے شائقین کے لیے کھل گیا ہے۔
-
تصویرایرانی "پیکان" گاڑي کے نیشنل کلب کا اجلاس
ایرانی "پیکان" کار کے نیشنل کلب کا اجلاس، پیکان کی 56 ویں سالگرہ کے موقع پر، جمعے کو دوپہر کے وقت، نوجوانوں کی جانب سے تیار کردہ 600 سے زائد اقسام کی پیکان کلاسک اور جمع کاروں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
تصویرسیاحوں کی جانب سے نوروز کی چھٹیوں میں میلاد ٹاور کی سیر کرنے کی تصاویر
نوروز کا فیسٹیول ملک کے بلند ترین ٹاور میں 18 مارچ سے آغاز ہوا ہے۔
-
تصویر39ویں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کا اختتام
تہران، 39ویں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب پیر کی شام کو میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے وزیر محمد مہدی اسماعیلی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔