میلاد النبی
-
سیاستمیلاد رسول اسلام صل اللہ علیہ والہ وسلم پراسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر ایران کا مبارکباد کا پیغام
تہران – ارنا –اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے
معاشرہجشن میلاد البنی (ص) پر دوہزار سے زائد قیدیوں کو معافی دینے اور سزاؤں میں کمی کا اعلان
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف، کم یا ہلکی سزاؤں میں تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔