میجر جنرل باقری
-
سیاستصیہونی حکومت سے جنگ میں حتمی کامیابی فلسطینی عوام کی ہوگی، چیف آف اسٹاف باقری
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر زیاد النخالہ نے ایران کو استقامتی محاذ کا محفوظ مکان قرار دیا۔
-
دفاعایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری
بندرعباس/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے پہلے "ڈرون کیریئر" جہاز کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
-
سرحدوں کی سلامتی پڑوسی ملکوں کے اتحاد سے ہی ممکن ہے
جنرل باقری: بیرونی طاقتوں کی موجودگی خطے میں اختلاف اور کشیدگی کا باعث بنتی ہے۔
-
معاشرہایران کی دو جدید اسٹریٹجک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے دو جدید اسٹریٹبک ہتھیار اور ڈرون کی رونمائی کی۔