تہران، ارنا – ایرانی قومی آئل کمپنی میں ایکسپلوریشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران کے اس وقت تیل اور گیس کی تلاش کے میدان میں 4 ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں اور تلاش کی تکنیک کو ہمسایہ ممالک کو منتقل کرنے سے ملک کو آمدنی میں اضافہ ہوگا۔