تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی پہلی کھیپ بھیجی ہے۔
تہران، ارنا - شام میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران کی طے شدہ پالیسی مزاحمتی محور کی حمایت کرنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمت نے خطے میں امریکہ کو رسوا کیا ہے اور واشنگٹن کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔