سپراینڈرو موٹرسائیکینگ مقابلوں (موٹرسائیکل کو بہت سخت اور تھکا دینے والی رکاٹوں میں چلانا) کا کل بروز جمعرات کو ملک بھر سے آئے ہوئے 30 موٹر سائیکل سواروں کی شرکت سے خلیج فارس کے شہدا کی جھیل میں انعقاد کیا گیا/ فوٹوگرافر: محمد بابایی