تہران، ارنا – پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں طالبان کے ناظم الامور نے لاکھوں افغان مہاجرین کی ایران کی مہمان نوازی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے حقوق کی خلاف ورزی کا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔