تہران، ارنا - ایرانی قومی ٹیم نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گریںڈ پری مقابلوں میں 26 تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔