معاشی تبدیلی
-
تصویرسن 2023 میں مختلف ملکوں میں معاشی ترقی کا اندازہ، آئي ایم ایف کی رپورٹ
آيی ایم ایف نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دنیا کے مختلف ملکوں کی 2023 میں معاشی صورت حال اور جی ڈی پی کے بارے میں اپنے اندازے کی اصلاح کی ہے اور آئي ایم ایف کو توقع ہے کہ ایران کی معیشت رواں سال میں 2.5 فیصد کی ترقی ہوگی۔
-
وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی؛
معیشتایرانی نقل و حمل میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے اگلے چار سال تک بڑی تبدیلی آئے گی
تہران، ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے کہا ہے کہ بحری، ریلوے اور فضائی شعبے میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے اگلے چار سال تک بڑی تبدیلی آنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری؛
سیاستویانا مذاکرات کے ساتھ ساتھ معاشی تبدیلی کے منصوبے پر عمل درآمد حکومت کے غلبے کو ظاہر کرتا ہے
تہران، ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ "انریکہ مورا" کے دورہ تہران کے موقع پر ملک کیخلاف جابرانہ پابندیوں کی منسوخی کیلئے ویانا مذاکرات کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ معاشی تبدیلی کے منصوبے پرعمل درآمد حکومت کی ملک کی اہم سیاسی اور معاشی کیسوں پر غلبے کو ظاہر کرتا ہے۔