تہران، ارنا - فلسطینی میڈیا کے مطابق، فلسطینی عوام نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا اور اعلان کیا کہ مزاحمتی رہنماؤں کے قتل کا خطرہ صیہونیوں کے لیے خطے کو جہنم میں بدل دے گا۔
تہران، ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نے بدھ کی رات کہا ہے کہ فلسطین کے جنوبی علاقے "بئر السبع" کی کارروائی نے صیہونی دشمن کے حسابات میں خلل ڈالا۔