مشعل گردانی

  • قم میں رہنے والے نجفیوں کی مشعل گردانی

    تصویرقم میں رہنے والے نجفیوں کی مشعل گردانی

    قم (ارنا) ہر سال محرم کی 8 ویں اور 9 ویں شب کو قم میں رہنے والے نجفی اپنے روایتی انداز میں مشعلیں چلاتے ہیں جو کہ امام حسین علیہ السلام کے خیموں کو جلانے کی یاد دلاتا ہے۔ یہ جلوس حرم حضرت معصومہ (ع) میں آکے اختتام پذیر ہوتا ہے۔