مشاعرہ
-
تصویرفارسی گو اور زبان شاعروں اور ادیبوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ہفتے کی رات کو، رہبر انقلاب اسلامی نے شب ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی (ع) کی مناسبت سے فارسی زبان اور فارسی گو شاعروں اور ادیبوں سے ملاقات کی۔ اس بارونق ادبی محفل میں ایرانی ادیبوں اور شاعروں کے علاوہ مختلف ممالک من جملہ ہندوستان کے شاعروں نے شرکت کی اور فارسی زبان میں اپنا تازہ کلام پیش کیا۔
-
پاکستانپاکستان میں فلسطینی قوم کی حمایت میں شعری محفل کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) الاقصیٰ طوفان آپریشن کی حمایت، مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں خانہ فرہنگ ایران کے زیر آہتمام راولپنڈی میں مشاعرے کی محفل منعقد کی گئی۔