تہران، ارنا - ایرانی دارالحکومت تہران میں دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے محمد رسول اللہ اڈے سے تعلق رکھنے والے افسر قاسم فتح اللہی کو شہید کر دیا گیا۔