رباط (IRNA) مراکش کے شہر کیسبلانکا میں ہزاروں شہریوں نے بدھ کی رات فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت نے جاسوس سیٹلائٹس کی برآمد کے لیے ایک ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔