تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 12 افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار157 افراد اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں انجیکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل تعداد 148 ملین و 289 ہزار و 574629 ڈوز تک پہنچ گئی۔