تہران، ارنا – ایرانی سیاسی ماہر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے لگائے گئے جھوٹے اور سیاسی الزامات کو حل کیا جانا چاہیے، کیونکہ ویانا مذاکرات میں ممکنہ معاہدے میں کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے۔