تہران، ارنا – ایرانی پہلوان محمد علی گرایی نے کروشیا میں منعقدہ عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔