محمد رضا فرزین
-
تصویرڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی
کیش (ارنا) ڈیجیٹل ریال کی نقاب کشائی اور آزمائشی عمل درآمد کی تقریب اتوار کی صبح (23 جون) کو جزیرہ کیش کے مرکزی بینک میں محمد رضا فرزین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
معیشتایران کے مرکزی بینک کے سربراہ کا بیان: جنوبی کوریا میں منجمد ایران کے اثاثاجات تک تہران کی رسائی ممکن ہوگئی
تہران (ارنا) ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ جنوبی کوریا میں رکے ہوئے ایران کے زرمبادلہ کے تمام وسائل کو جاری کر دیا گیا ہے، بتایا کہ اس کرنسی کو ایران پر عائد امریکی پابندیوں سے ماورا سامان کی خریداری کے لیے بینک ادائیگی کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ قطر پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی مرکزی بینک کے گورنر عرب ملک کے حکام کے ساتھ بینکنگ اور مالیاتی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ واشنگٹن روانہ ہو گئے
تہران، ارنا- ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے واشنگٹن روانہ ہو گئے۔
-
معیشتایرانی اور روسی مرکزی بینک کا قومی کرنسیوں کو استعمال کرنے کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایران اور روس کے مرکزی بینکوں کے گورنرز نے تجارتی تبادلے کو مضبوط بنانے اور دو طرفہ تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں کے استعمال پر زور دیا ہے۔
-
معیشتتہران میں ایشین کلیئرنگ یونین کے اجلاس میں ڈالر کی کمی پر توجہ ہو گی: ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا - ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایشیائی کلیئرنگ یونین کے 51 ویں اجلاس کے اہم موضوعات کلیئرنگ لین دین اور دوطرفہ اور کثیر الجہتی مالیاتی معاہدوں کو تقویت دینا ہیں۔
-
معیشتتہران ڈالر کی کمی کی پالیسی پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہے: ایرانی مرکزی بینک
تہران، ارنا - ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ڈالر کی کمی کی پالیسی پر سنجیدگی سے عمل پیرا ہیں اور عالمی رجحان کو تیز کرنے کے لیے متبادل آپشنز استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
معیشتایرانی مرکزی بینک کے سربراہ قطر پہنچ گئے
تہران، ارنا – ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ بینکاری اور مالیاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اعلی سطح وفد کے ساتھ قطری دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔