محمد رضا غائبی
-
سیاستایران کا بورڈ آف گورنز میں قرارداد کی منظوری پر رد عمل؛ مناسب کاروائی کریں گے
تہران، ارنا- آئی اے ای اے میں ایرانی مشن کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز میں ایران سے متعلق قرارداد کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم مناسب اقدام کریں گے، انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنی پالیسی اور نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
-
سیاستآئی اے ای اے ایران کیساتھ بقایا مسائل کو حل کرنے کا موقع گنوا دیتی ہے
لندن، ارنا – عالمی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے حفاظتی معاہدے کے بقایا مسائل کو حل کرنے کے لیے ایران کی طرف سے تجویز کردہ ایک موقع گنوا دیا۔
-
ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندہ:
سیاستگروسی کی رپورٹ ایران کی آئی اے ای اے کیساتھ تعاون کی عکاسی نہیں کرتی
ویانا، ارنا - ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کی نئی رپورٹ ایران کے وسیع پیمانے پر تعاون کی عکاسی نہیں کرتی ہے۔
-
سیاستایران کا آئی اے ای اے کی رپورٹ پر بیان
تہران، ارنا - ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کی مستقل نمائندگی کے نائب سربراہ نے ایٹمی معاہدے کی تصدیق سے متعلق آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی نئی رپورٹ پر ایک بیان دیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کی رپورٹ سے متعلق کچھ غیر ملکی میڈیا کی خبریں غلط ہیں: ایران
لندن، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مشن کے نائب سربراہ نے جوہری معاہدے کے نفاذ سے متعلق عالمی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر جنرل کی تازہ ترین رپورٹ کے بارے میں کچھ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کو غلط اور جانبدارنہ قرار دے دیا۔
-
سیاست ایرانی انسداد منشیات ادارے کا سیکرٹری جنرل ویانا کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا - ایرانی انسداد منشیات ادارے کے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے منشیاتی کمیشن کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے کل صبح ویانا کا دورہ کریں گے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں ایرانی نمائندے؛
سیاستصہیونی ریاست کا خفیہ جوہری پروگرام علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور مسلسل خطرہ ہے
ویانا۔ ارنا، ویانا میں ایرانی مستقل نمائندگی کے سربراہ نے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے من گھرٹ اور بے بنیاد بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست کا خفیہ جوہری پروگرام علاقائی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین اور مسلسل خطرہ ہے۔