نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی نے الجزیرہ کے فلسطینی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ بالخصوص سلامتی کونسل سے اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔