تہران، ارنا - ایرانی محسن محمد سیفی کو دنیا بھر میں جولائی کے مہینے کے بہترین ووشو ایتھلیٹ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔