مالیاتی نظام
-
رواں شمسی سال کے پچھلے 5 مہنیوں میں؛
معیشتایران کے غیر ملکی قرضے میں 4۔17 فیصد کی کمی
تہران۔ ارنا- ایرانی مرکزی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران کے غیر ملکی قرضوں میں 42۔17 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جو کہ ایک ارب 512 ملین ڈالر کے برابر ہے۔
-
ایرانی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے امور کی راشا ٹوڈے سے ایک انٹرویو میں؛
معیشتایران اور روس کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے مواصلات، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے امور نے ایران اور روس کے درمیان تجارتی لین دین میں قومی کرنسی کے استعمال کے معاہدے سے متعلق کہا کہ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی تقویت ہوگی اور ہمیں اس حوالے سے مزید سہولیات فراہم کرنی ہوں گی لہذا مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام اس سلسلے میں مددگار ثابت ہوگا۔