ایران کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ ہی ایران کے گیلان صوبے کے جنوب مغرب میں واقع تاریخی گاؤں ماسولہ میں برف باری ہوئي ہے جس سے یہ سیاحتی گاؤں مزید خوبصورت نظر آ رہا ہے۔
رشت، محرم کی آمد کے سلسلے میں صوبے گیلان کے شہر ماسولہ میں جمعرات کے روز روائتی انداز میں علم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔