ماریا زاخارووا
-
دنیاروسی وزارت خارجہ کی ترجمان: مغرب کو ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے
ماسکو - ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تاکید کی کہ یورپی ممالک سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے تقاضوں پر عمل درآمد میں ناکامی کے پیش نظر، اس بات کا حق نہیں رکھتے کہ امریکی فریق کی طرح، اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرسکیں۔
-
دنیاایران کے خلاف آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان سے اس ادارے اور مغرب کے مابین گٹھ جوڑ کا شبہہ پیدا ہوتا ہے: روس
ماسکو/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ کی جانب سے ایران پر ایٹم بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے الزام پر روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔