تہران، ارنا - چارلی ہیبڈو اسکینڈل اور ایک فرانسیسی کارٹونسٹ کی جانب سے پیغمبر اسلام کی توہین کے دو سال بعد، اس بار سویڈن میں اسلام مخالف تحریک آزادی اظہار کے بہانے لاکھوں مسلمان لوگوں کے حقوق کی پامالی کا باعث بنی ہے۔