تہران ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کا منصوبہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کی ایک مثال ہے۔