تہران (ارنا) آرٹیفیشل انٹیلی جنس، لیزر اور کوانٹم ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری نے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ اس لیبارٹری کا خاص کام توانائی کے عدم توازن، فضائی آلودگی اور لوگوں کی روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل کے کا حل ڈھونڈنا ہے۔