تہران، ارنا – غزہ کی پٹی پر جعلی صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ حملے میں 12 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہو گئے۔