تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران یوکرین کے تنازع کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی کسی بھی کوشش کی حمایت کرتا ہے اور ان کوششوں میں مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہنے کا اعلان کرتا ہے۔