لاوروف
-
سیاستمغربی پابندیاں ایران اور روس کے درمیان تعاون کی ترقی کی راه میں رکاوٹیں حائل نہیں کر سگیں گی: ماسکو
تہران، ارنا- روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کے ظالمانہ اقدامات، اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف پابندیاں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں حائل نہیں کر سکیں گی۔
-
سیاستویانا مذاکرات صرف ایران جوہری معاہدے سے متعلق ہیں: وائٹ ہاؤس
تہران، ارنا - وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس مل کر جوہری معاہدے پر کام کر رہے ہیں، ویانا میں ہونے والی بات چیت صرف ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بارے میں تھی۔
-
امیر عبداللہیان:
سیاستروس سمیت کسی بھی ملک کیساتھ ایران کا تعاون پابندیوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران، ایران – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور پابندیوں کے نفاذ کا مخالف ہے تو یہ واضح ہے کہ کسی بھی ملک بشمول روس کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کا تعاون پابندیوں کے ماحول سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔